تحریک انصاف کے لئے بری خبر، اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا
کراچی (این این آئی) اینٹی کرپشن ٹیم نے تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو گرفتارکرلیا، حلیم عادل شیخ آج اینٹی کرپشن کورٹ میں پیشی کے لیے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جامشوروکی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کرلیا۔ حلیم عادل شیخ بدھ کو اینٹی کرپشن کورٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے لئے بری خبر، اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا