بھارتی شہری تین کروڑ روپے کا بجلی کا بل دیکھ کر بیمار
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے نے شہری کو ہزاروں، لاکھوں نہیں بلکہ 3 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بل بھیج دیا جسے دیکھ کر مذکورہ شخص بیمار ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پیش آیا جہاں گوالیار کی رہنے والی پریانکا گپتا اور… Continue 23reading بھارتی شہری تین کروڑ روپے کا بجلی کا بل دیکھ کر بیمار