سیاسی انتشار سے بڑھتے کرنسی بحران نے انڈسٹری کو لپیٹ میں لے لیا
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی انتشار اور عدم استحکام سے بڑھتے کرنسی بحران نے ملک کی انڈسٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، کسٹمز ٹیرف چیپٹر 84اور 85کی درآمدات پر پابندی سےملک کی انڈسٹری شدید مشکلات کا سامنا ہے، صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ اگر مشینری اورمشینوں کے پرزہ جات نہیں… Continue 23reading سیاسی انتشار سے بڑھتے کرنسی بحران نے انڈسٹری کو لپیٹ میں لے لیا