ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اب تھانے آنے کی ضرورت نہیں ،پختونخوا پولیس نے زبردست سہولت متعارف کرادی

datetime 28  جولائی  2022

اب تھانے آنے کی ضرورت نہیں ،پختونخوا پولیس نے زبردست سہولت متعارف کرادی

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرادی۔کمزور طبقے کی پولیس تک آسان رسائی کے لیے خیبرپختونخوا پولیس نے موبائل فون ایپ متعارف کر وائی ہے۔خواتین،خواجہ سرا،خصوصی افراد ، اقلیتی برادری اور بچے پولیس اسٹیشن آئے بغیر اپنے مسائل سے پولیس کو آگاہ کرسکیں گے۔ایپ میں… Continue 23reading اب تھانے آنے کی ضرورت نہیں ،پختونخوا پولیس نے زبردست سہولت متعارف کرادی

ون ڈے کرکٹ کو درپیش خطرات آئی سی سی کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

datetime 28  جولائی  2022

ون ڈے کرکٹ کو درپیش خطرات آئی سی سی کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے 50 اورز کے کرکٹ فارمیٹ کو درپیش خطرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27ـ2023 کے درمیان بڑی تعداد میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی سطح پر بڑھتے ہوئے منافع بخش ٹی… Continue 23reading ون ڈے کرکٹ کو درپیش خطرات آئی سی سی کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشیں ،سیلابی صورتحال

datetime 28  جولائی  2022

امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشیں ،سیلابی صورتحال

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی بیشتر ریاستوں میں شدید بارش کے بعد کئی مقامات پر ندی نالے بہہ پڑے اور سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات کے کچھ علاقوں میں موسلادھار جب کہ بعض مقامات پردرمیانے درجے کی بارشیں ہوئیں۔ ام القیوین، شارجہ، راس الخیمہ، عجمان اور خورفکن میں ہونے والی شدید… Continue 23reading امارات کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشیں ،سیلابی صورتحال

کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے، اب خاموش ہیں: شان کا طنز

datetime 28  جولائی  2022

کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے، اب خاموش ہیں: شان کا طنز

شان  کا نام لیے بغیر قومی کرکٹر پر طنز کراچی (این این آئی)معروف اداکار شان شاہد نے نام لیے بغیر قومی کرکٹر پر طنز کیا ہے۔ شان شاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے۔اداکار نے لکھا لیکن اب وہ اتنے خاموش ہیں کہ انہیں روتے… Continue 23reading کچھ کرکٹرز شہباز شریف کو مبارکباد دے رہے تھے، اب خاموش ہیں: شان کا طنز

کے الیکٹرک صارفین پر بجلیاں گرادی گئیں ، بجلی کے فی یونٹ میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

datetime 28  جولائی  2022

کے الیکٹرک صارفین پر بجلیاں گرادی گئیں ، بجلی کے فی یونٹ میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

کراچی(این این آئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دے دی اور کے الیکٹرک کیلئے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔کے الیکڑک نے… Continue 23reading کے الیکٹرک صارفین پر بجلیاں گرادی گئیں ، بجلی کے فی یونٹ میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

datetime 28  جولائی  2022

کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا نئی دہلی (این این آئی)بھاتی ریاست تامل ناڈو کے پنروتی قصبے کے ایک گائوں میں کبڈی میچ کے دوران 22 سالہ کھلاڑی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ منادی کوپم گائوں میں گزشتہ دنوں کبڈی کا میچ کھیلاجا رہا تھا کہ 22 سالہ کھلاڑی ویمل راج مخالف ٹیم کے… Continue 23reading کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست ،سری لنکا نے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

datetime 28  جولائی  2022

آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست ،سری لنکا نے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

گال (این این آئی)سری لنکا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو 246رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی،سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہو گئی اور بابر اعظم کے سوا کوئی بھی بلے باز لنکن… Continue 23reading آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست ،سری لنکا نے سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

پاکستانی حسینا کے جال میں پھنس کر خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

datetime 28  جولائی  2022

پاکستانی حسینا کے جال میں پھنس کر خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

جے پور(این این آئی)مبینہ طورپر خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکار شانتی مے رانا کو عدالت نے دو روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہنی ٹریپ کا شکا ر بن کر خفیہ ویڈیو اور دستاویزات لیک کرنے میں مبینہ طورپر ملوث 24سالہ بھارتی فوجی شانتی مے رانا… Continue 23reading پاکستانی حسینا کے جال میں پھنس کر خفیہ دستاویزات اور ویڈیوز لیک کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ،قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

datetime 28  جولائی  2022

ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ،قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

لاہور( آن لائن ) ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی 10 روپے فی کلو مزید مہنگی ہو گئی۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گزشتہ روز کی طرح حالیہ اضافہ بھی اوگرا کی جانب سے… Continue 23reading ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ،قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا