ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مانسہرہ میں افسوسناک واقعہ بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے مار ڈالا

datetime 28  جولائی  2022

مانسہرہ میں افسوسناک واقعہ بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے مار ڈالا

مانسہرہ میں افسوسناک واقعہ مانسہرہ ( آن لائن )مانسہرہ کے علاقے جنگ چارباغ بالا میں ایک لڑکے نے غلطی سے اپنے چھوٹے بھائی کو ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے مار ڈالا۔ ایس ایچ او بٹل تھانے انور خان نے صحافیوں کو بتایا کہ دونوں بھائی ٹک ٹاک کلپ بنا رہے تھے کہ ان میں سے… Continue 23reading مانسہرہ میں افسوسناک واقعہ بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے مار ڈالا

دبئی میں موجود آصف زرداری سے متعلق بڑی خبر دعائوں کی اپیل کردی گئی

datetime 28  جولائی  2022

دبئی میں موجود آصف زرداری سے متعلق بڑی خبر دعائوں کی اپیل کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)سابق آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے۔وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری مکمل طورپر ویکسینیٹڈ ہیں۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری میں کورونا کی معمولی… Continue 23reading دبئی میں موجود آصف زرداری سے متعلق بڑی خبر دعائوں کی اپیل کردی گئی

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 28  جولائی  2022

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق بڑا اعلان کردیا گیا

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات میں دو ہفتے کی توسیع نہیں ہوگی۔محکمے کی جانب سے صوبہ بھر کے سکولزسربراہان کو یکم اگست سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ یکم اگست سے بچوں کو… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق بڑا اعلان کردیا گیا

بڑی گرفتاری ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما پھر سے پابند سلاسل

datetime 28  جولائی  2022

بڑی گرفتاری ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما پھر سے پابند سلاسل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر اسد عمر نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ لوگ نام نہاد جمہوریت پسند، حقیقت میں بدترین فسطائی اور ظالم ہیں۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ سندھ… Continue 23reading بڑی گرفتاری ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما پھر سے پابند سلاسل

”نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی” بڑا دعویٰ

datetime 28  جولائی  2022

”نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی” بڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)سابق وزیر اعظم  نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کی پارٹی قیادت سےقبل ازوقت انتخابات کےآپشن پربھی بات چیت ہوئی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ نوازشریف پی ڈی ایم رہنماؤں اور شہباز شریف سے کئی بار قبل از وقت… Continue 23reading ”نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی” بڑا دعویٰ

دوبارہ اقتدار میں آئے تو۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2022

دوبارہ اقتدار میں آئے تو۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ میں تماشا کیا۔ اب عدالتوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔جب سے یہ 2 خاندان آئے ہیں ہمارا ملک ہندوستان اور بنگلہ دیش سے پیچھے رہ گیا۔چوروں سے مذاکرات یا ڈیل نہیں کروں گا۔ امریکہ سے اچھے… Continue 23reading دوبارہ اقتدار میں آئے تو۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

مہوش حیات کے گمشدہ مہنگے جوتوں کی قیمت کیا تھی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 28  جولائی  2022

مہوش حیات کے گمشدہ مہنگے جوتوں کی قیمت کیا تھی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کراچی (این این آئی)فلم ‘لندن نہیں جاؤں گا’ کی اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ سیٹ پر اْن کے لاکھوں روپے کی مالیت کے جوتے گْم ہو گئے تھے۔مہوش حیات پاکستان کی ایک ممتاز اور معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے کچھ ہی عرصے میں انڈسٹری میں اپنی شناخت بنائی۔ وہ اپنی آن پوائنٹ… Continue 23reading مہوش حیات کے گمشدہ مہنگے جوتوں کی قیمت کیا تھی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد میں رجسٹرڈ ،14ہائوسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخ

datetime 28  جولائی  2022

اسلام آباد میں رجسٹرڈ ،14ہائوسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر و رجسٹرار کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز عرفان نواز میمن کا بڑا اقدام ،اسلام آباد میں رجسٹرڈ 14ہائوسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ،ان ہائوسنگ سوسائٹیز کے پراجیکٹ اسلام آباد اور سی ڈی اے کے حدود سے باہر تھے۔ جس پر ان ہائوسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہے ،ان ہائوسنگ… Continue 23reading اسلام آباد میں رجسٹرڈ ،14ہائوسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخ

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2022

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بڑا اعلان کردیا

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وفاقی اداروں کی 3ہزار سے زائد خا لی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر ادارے کیلئے… Continue 23reading سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بڑا اعلان کردیا