جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2022 |

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وفاقی اداروں کی 3ہزار سے زائد خا لی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔

روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر ادارے کیلئے الگ الگ این او سی جاری کر د یے ہیں۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی 700 اسامیوں،جی ایچ کیو کی 310 اسامیوں ، پاکستان پوسٹ میں گریڈ 7 تک 2246 ،وزارت دفاع کے ماتحت محکمہ میں 383 ،نیشنل سکیورٹی ڈویژن کی 9 اسامیوں ،ڈی آئی جی جنگلات کی گریڈ 19 کی اسامی پر بھرتی کی منظوری دی گئی ۔بھرتی ریکروٹمنٹ پالیسی و باضابطہ قواعدو ضوابط کے مطابق ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…