ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حب ڈیم بھر گیا، ٹوٹنے کے خدشات

datetime 28  جولائی  2022

حب ڈیم بھر گیا، ٹوٹنے کے خدشات

حب ڈیم بھر گیا، ٹوٹنے کے خدشات کراچی(این این آئی)حب ڈیم سے پانی کا اخراج تیز ہوگیا، اس کے ٹوٹنے کے خدشات منڈلانے لگ گئی ہے، حب کینال میں بھی شگاف پڑ گیا۔ اسپل وے کھولے جانے کے بعد بڑا سیلابی ریلا حب ندی میں داخل ہورہا ہے۔ حب ڈیم کی برسوں سے مرمت نہ… Continue 23reading حب ڈیم بھر گیا، ٹوٹنے کے خدشات

شادی کی تقریب میں فائرنگ ،دلہن اور دلہا کا چھوٹا بھائی جاں بحق

datetime 28  جولائی  2022

شادی کی تقریب میں فائرنگ ،دلہن اور دلہا کا چھوٹا بھائی جاں بحق

کراچی(این این آئی)لیاقت آباد بندھانی کالونی میں قبا مسجد کے قریب بہن کی شادی اور بھائی کے ولیمے کی تقریب میں چھوٹے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ دوسرے شادی ہال میں آئے ہوئے ریوو گاڑی میں سوار ایک باراتی نے کی۔ اس موقع پر لوگوں نے باراتیوں کو… Continue 23reading شادی کی تقریب میں فائرنگ ،دلہن اور دلہا کا چھوٹا بھائی جاں بحق

مدینہ سے اڑان بھرتے ہی ایران ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی

datetime 28  جولائی  2022

مدینہ سے اڑان بھرتے ہی ایران ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شہر مدینہ سے گورگان کے لیے ایران ایئر کی پرواز میں اڑان بھرتے ہی ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی مگر پائلٹ نے طیارے کو واپس نہیں اتارا اور پونے تین گھنٹے پرواز کے بعد طیارہ منزل پر بحفاظت اتر گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ایران ایئر کی… Continue 23reading مدینہ سے اڑان بھرتے ہی ایران ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 28  جولائی  2022

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

قاہرہ(این این آئی)صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد عمرکوٹ میں انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری جوگی بین کے فن میں عالمی شہرت یافتہ تھے، وہ کافی عرصہ سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ مصری جوگی نے برطانیہ، امریکا، دبئی سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ 2013… Continue 23reading صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم ،ریسٹورنٹ مالکان کوآخری موقع دیدیا گیا

datetime 28  جولائی  2022

الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم ،ریسٹورنٹ مالکان کوآخری موقع دیدیا گیا

ریسٹورنٹ مالکان کوآخری موقع دیدیا گیا لاہور( این ان آئی )پنجاب میں ریسٹورنٹ مالکان کو الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم لاگو کرنے کا آخری موقع دیا گیا ہے۔ محکمہ پنجاب ریونیواتھارٹی نے ریسٹورنٹ مالکان کو2 ہفتوں کی مہلت دی ہے۔پی آراے نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب بھر کے ریسٹورنٹ مالکان الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم لاگو… Continue 23reading الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم ،ریسٹورنٹ مالکان کوآخری موقع دیدیا گیا

مون سون بارشیں ،پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ

datetime 28  جولائی  2022

مون سون بارشیں ،پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ

کراچی(این این آئی) ماہرینِ صحت نے مون سون کے موسم میں کراچی سمیت پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔شہرِ قائد میں ہر سال ہی برسات کے موسم میں ڈینگی اور ملیریا کے بڑھتے ہوئے واقعات سامنے آتے ہیں، لیکن اس بار صورتِ حال تھوڑی زیادہ سنجیدہ ہے… Continue 23reading مون سون بارشیں ،پورے ملک میں ڈینگی اور ملیریا کی وبا پھیلنے کا خدشہ

شاہد آفریدی نے لائیو شو کے دوران احمد شہزاد کو کیا مشورہ دیا؟

datetime 28  جولائی  2022

شاہد آفریدی نے لائیو شو کے دوران احمد شہزاد کو کیا مشورہ دیا؟

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے احمد شہزاد کو تنقید نظر انداز کر کے کرکٹ پر توجہ دینے اور فیملی کے ساتھ خوش گوار زندگی گزارنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ایک انٹرویومیں شاہد آفریدی نے کہاکہ جب قومی ٹیم کا کپتان تھا تو میرے پاس بطور… Continue 23reading شاہد آفریدی نے لائیو شو کے دوران احمد شہزاد کو کیا مشورہ دیا؟

مریخ پر پراسرار چیز دریافت

datetime 28  جولائی  2022

مریخ پر پراسرار چیز دریافت

مریخ پر پراسرار چیز دریافت واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ پر پراسرار نوڈل نما چیز ڈھونڈ لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ناسا کے ذریعے دریافت کردہ ایک الجھی ہوئی چیز نے خلائی مبصرین کو متوجہ کیا ہے جوکہ نوڈلز جیسی نظر آتی ہے۔ ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے… Continue 23reading مریخ پر پراسرار چیز دریافت

حمزہ شہباز نے سوشل میڈیا اکائونٹس پراپنی بائیو تبدیل کر لی

datetime 28  جولائی  2022

حمزہ شہباز نے سوشل میڈیا اکائونٹس پراپنی بائیو تبدیل کر لی

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی بائیو تبدیل کر لی ہے۔حمزہ شہباز شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر چیف منسٹر آف پنجاب کا اسٹیٹس ہٹا کر فارمر چیف منسٹر آف پنجاب لکھ لیا… Continue 23reading حمزہ شہباز نے سوشل میڈیا اکائونٹس پراپنی بائیو تبدیل کر لی