منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

اب تھانے آنے کی ضرورت نہیں ،پختونخوا پولیس نے زبردست سہولت متعارف کرادی

datetime 28  جولائی  2022 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرادی۔کمزور طبقے کی پولیس تک آسان رسائی کے لیے خیبرپختونخوا پولیس نے موبائل فون ایپ متعارف کر وائی ہے۔خواتین،خواجہ سرا،خصوصی افراد ، اقلیتی برادری اور بچے پولیس اسٹیشن آئے بغیر اپنے مسائل سے پولیس کو آگاہ کرسکیں گے۔ایپ میں درخواست جمع کرنے کے بعد پولیس کی جانب سے 10 منٹ تک رسپانس دیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…