ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عدلیہ کا کام تشریح کرناہے ، ترمیم لانا نہیں، ایسا نہیں ہوسکتا 3 جج آئین تبدیل کردیں،بلاول بھٹو

datetime 27  جولائی  2022

عدلیہ کا کام تشریح کرناہے ، ترمیم لانا نہیں، ایسا نہیں ہوسکتا 3 جج آئین تبدیل کردیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام تشریح کرناہے ، ترمیم لانا نہیں، ایسا نہیں ہوسکتا 3 جج آئین تبدیل کردیں،ایسے نہیں ہوسکتا ہمارے لیے ایک اورلاڈلے کے لیے دوسرا آئین ہو،مانتا ہوں دھمکی میں آکر19ویں ترمیم پاس… Continue 23reading عدلیہ کا کام تشریح کرناہے ، ترمیم لانا نہیں، ایسا نہیں ہوسکتا 3 جج آئین تبدیل کردیں،بلاول بھٹو

وفاقی کابینہ نے دل میں لگائے جانے والے اسٹنٹ کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

datetime 27  جولائی  2022

وفاقی کابینہ نے دل میں لگائے جانے والے اسٹنٹ کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سندھ اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں نقصانات کا جائزہ لیا گیا اور دیگر اہم منظوریاں دی گئیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بارشوں کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کی امدادی کارروائیوں کو… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے دل میں لگائے جانے والے اسٹنٹ کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

جس عدلیہ پرفرد واحد چیف جسٹس حاوی ہوجائے وہ عدلیہ آزاد نہیں ہوسکتی، وکیل عرفان قادر

datetime 27  جولائی  2022

جس عدلیہ پرفرد واحد چیف جسٹس حاوی ہوجائے وہ عدلیہ آزاد نہیں ہوسکتی، وکیل عرفان قادر

اسلام آباد (این این آئی)ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ جس عدلیہ پر فرد واحد چیف جسٹس حاوی ہوجائے وہ عدلیہ آزاد نہیں ہوسکتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ اکیلا چیف جسٹس نہیں۔انہوں نے کہاکہ پارلیمان اکثریت سے قانون بناتی ہے تو اس… Continue 23reading جس عدلیہ پرفرد واحد چیف جسٹس حاوی ہوجائے وہ عدلیہ آزاد نہیں ہوسکتی، وکیل عرفان قادر

صدر رات 2 بجے پرویز الٰہی سے حلف لینے کیلئے تندرست پائے گئے،حافظ حمد اللہ

datetime 27  جولائی  2022

صدر رات 2 بجے پرویز الٰہی سے حلف لینے کیلئے تندرست پائے گئے،حافظ حمد اللہ

صدر رات 2 بجے پرویز الٰہی سے حلف لینے کیلئے تندرست پائے گئے،حافظ حمد اللہ اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عجیب اتفاق ہے صدر مملکت رات 2 بجے پرویز الٰہی سے حلف لینے کیلئے تندرست پائے گئے۔ ماضی کی طرح صدر عارف علوی کو نہ… Continue 23reading صدر رات 2 بجے پرویز الٰہی سے حلف لینے کیلئے تندرست پائے گئے،حافظ حمد اللہ

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 27  جولائی  2022

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (آن لائن)ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک تولہ سوناڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 2500روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ 52ہزار روپے ہوگیا اسی طرح2143روپے کے اضافے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شہباز شریف کی حیثیت اسلام آباد کے میئر کی رہ گئی ہے، تحریک انصاف

datetime 27  جولائی  2022

شہباز شریف کی حیثیت اسلام آباد کے میئر کی رہ گئی ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے مشوروں پر ن لیگ کہیں کی نہیں رہی۔ شہباز شریف کی حیثیت اسلام آباد کے میئر کی رہ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رسی جل گئی بل نہیں گیا!کل… Continue 23reading شہباز شریف کی حیثیت اسلام آباد کے میئر کی رہ گئی ہے، تحریک انصاف

راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں، مونس الٰہی

datetime 27  جولائی  2022

راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں، مونس الٰہی

لاہور (ا ٓن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کو حلف لیے 24 گھنٹے نہیں ہوئے اور رانا ثنا ء اللہ کی ہوائیاں اڑ گئیں۔پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ… Continue 23reading راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں، مونس الٰہی

لاڈلے کو 15 سال دن رات دودھ پلا کر لایا گیا، 75 سال میں ایسی سپورٹ کسی کو ملی نہ ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 27  جولائی  2022

لاڈلے کو 15 سال دن رات دودھ پلا کر لایا گیا، 75 سال میں ایسی سپورٹ کسی کو ملی نہ ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ایوان کو گواہ بنا کر کہنا چاہتا ہوں کہ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، ہم پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے، ہم اس کی فسطائیت کا مقابلہ کریں گے ، جھکیں گے نہیں، جب تک پارٹی قائد اور اتحادی جماعتوں کے قائدین… Continue 23reading لاڈلے کو 15 سال دن رات دودھ پلا کر لایا گیا، 75 سال میں ایسی سپورٹ کسی کو ملی نہ ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف

تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر کیلئے بھی نام فائنل کر لیا

datetime 27  جولائی  2022

تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر کیلئے بھی نام فائنل کر لیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی (ق) لیگ نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے لئے راولپنڈی سے نوجوان رکن اسمبلی واثق قیوم کے نام پر اتفاق کر لیا۔ بتایاگیا ہے کہ سردار دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں واثق قیوم حکمران جماعت کی جانب سے امیدوار ہوں… Continue 23reading تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر کیلئے بھی نام فائنل کر لیا