جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 27  جولائی  2022 |

کراچی (آن لائن)ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک تولہ سوناڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 2500روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ 52ہزار روپے ہوگیا اسی طرح2143روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ30ہزار315روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1721ڈالر ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…