لاہور (ا ٓن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کو حلف لیے 24 گھنٹے نہیں ہوئے اور رانا ثنا ء اللہ کی ہوائیاں اڑ گئیں۔پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی جانب سے پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ کی دھمکی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پرویز الٰہی کو حلف لیے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئیں۔ گورنر راج کے بارے میں احمقانہ بیان دینے سے پہلے آئین پڑھ لیں۔ق لیگی رہنما نے مزید لکھا ہے کہ ابھی تو ماڈل ٹاؤن میں جو قتل عام آپ نے کیا تھا اس کا حساب دینا ہے۔
راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں، مونس الٰہی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































