ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کل سے موسلا دھار بارش ،شہریوں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

datetime 27  جولائی  2022

کل سے موسلا دھار بارش ،شہریوں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)28جولائی سے راولپنڈی،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بارش اور طوفان کا امکان ظاہر کردیا گیا،دریائے ستلج ،راوی،چناب اور جہلم کے بالائی کیچمنٹس میں بھاری بارش اور طوفان کا امکان ہے،اگلے 24 گھنٹے کے دوران ڈی جی خان ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ ڈی… Continue 23reading کل سے موسلا دھار بارش ،شہریوں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی

datetime 27  جولائی  2022

نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات کی ہے،نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف… Continue 23reading نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی

ڈپٹی اسپیکر کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ، پنجاب حکومت نے طبل جنگ بجا دیا

datetime 27  جولائی  2022

ڈپٹی اسپیکر کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ، پنجاب حکومت نے طبل جنگ بجا دیا

لاہور ( آن لائن )پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے خاتمے اور اپنے امیدوار پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھانے کے بعد اگلی حکمت عملی طے کر لی۔ ڈپٹی اسپیکر… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ، پنجاب حکومت نے طبل جنگ بجا دیا

تیزہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 27  جولائی  2022

تیزہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی، دادو، سکھر، لاڑکانہ، قلات، لسبیلہ، خضدار، ژوب، لورالائی، بارکھان، کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی، بولان، راولپنڈی/اسلام آباد اورڈیرہ غازی خان کے پہاڑی اورمقامی ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ کشمیر، گلیات، مری، ایبٹ آباد، مانسہرہ، چلاس، دیامیر، گلگت، ہنزہ، استوراوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا… Continue 23reading تیزہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے لیے بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

datetime 27  جولائی  2022

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے لیے بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا گیا تو یہ اقدام گورنر راج کے نفاذ کے لیے کافی جواز ہوگا،منحرف 25 ارکان نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے تو ڈی سیٹ کیا گیا ،ان کے ووٹ بھی شمار نہیں کیے گئے، پہلے کہا گیا تھا پارٹی ہیڈ کی ہدایت پر عمل کرنا… Continue 23reading وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے لیے بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

پنجاب میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ ، 20گھنٹے پہلے ہی خبر بریک کرنے کا اعزاز حاصل ،سینئر صحافی جاوید چوہدری سب پر بازی لے گئے

datetime 27  جولائی  2022

پنجاب میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ ، 20گھنٹے پہلے ہی خبر بریک کرنے کا اعزاز حاصل ،سینئر صحافی جاوید چوہدری سب پر بازی لے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں میرا داخلہ بند ہونے سے متعلق آوازیں آ رہی ہیں لیکن اگر پنجاب میں میرا داخلہ بند ہوا تو گورنر راج کے نفاذ کے لیے کافی جواز موجود ہیں، گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر… Continue 23reading پنجاب میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ ، 20گھنٹے پہلے ہی خبر بریک کرنے کا اعزاز حاصل ،سینئر صحافی جاوید چوہدری سب پر بازی لے گئے

فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں سوگئے

datetime 27  جولائی  2022

فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں سوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرتے کرتے سو گئے۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر وائرل ہو گئی۔گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرتے ہوئے فواد چودھری نیند کی آغوش میں پہنچ گئے۔ ہم نیوز کے مطابق فواد… Continue 23reading فواد چودھری سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں سوگئے

پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ، ن لیگ کے اعلان سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 27  جولائی  2022

پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ، ن لیگ کے اعلان سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا ہے ، اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا گیا تو یہ اقدام گورنر راج کے نفاذ کے لیے کافی جواز ہوگا،منحرف 25 ارکان نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے تو ڈی سیٹ… Continue 23reading پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ، ن لیگ کے اعلان سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کا معاملہ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کا بڑا اعلان

datetime 27  جولائی  2022

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کا معاملہ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے بجلی کے بل پر عاید ٹیکس حکومتی خزانے سے ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا،اپنی بجٹ تقریر میں انہوں نے آزاد کشمیر میں بجلی بلوں پر لگائے گئے اضافی چارجز کا بوجھ عوام پر نا ڈالنے کے اعلان پر عملدرآمد کو یقینی… Continue 23reading بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کا معاملہ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کا بڑا اعلان