جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کا معاملہ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کا بڑا اعلان

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے بجلی کے بل پر عاید ٹیکس حکومتی خزانے سے ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا،اپنی بجٹ تقریر میں انہوں نے آزاد کشمیر میں بجلی بلوں پر لگائے گئے اضافی چارجز کا بوجھ عوام پر

نا ڈالنے کے اعلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کا اعادہ کرتے ہوئے عام صارف کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے بجٹ تقریر میں کشمیری عوام کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا تھا کہ ریاستی عوام کی زندگیوں کو آسان بنانے کا جو وعدہ عام انتخابات میں عوام سے کیا تھا وہ ایفاء ہو گا،اب وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کشمیری عوام کو سب سے بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر کسی بھی قسم کے اضافی چارجز کا بوجھ آزاد کشمیر حکومت از خود برداشت کرے گی،زرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آذاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں آذاد کشمیر حکومت کم سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیئے فری یونٹس کی فراہمی کے حوالے سے بھی میکنزم بنانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…