صدر مملکت کے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان کی وضاحت آگئی
اسلام آباد(این این آئی)ایوان صدر نے صدر مملکت عارف علوی سے منسوب فوج کے آئینی کردار اور آرمی چیف کی قبل از وقت تعیناتی سے متعلق بیانات کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر کے فوج کے آئینی کردار کے حوالے سے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ایوان صدر کی… Continue 23reading صدر مملکت کے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان کی وضاحت آگئی