جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کو دیوالیہ کر کے یہ ٹبر ملک سے فرار ہوجائیگا، حیران کن دعویٰ

datetime 26  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ کرنے کے بعد یہ ٹبر ملک سے فرار ہوجائیگا۔سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہر کرتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ امپورٹڈ حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ شرمناک عمل ہے،ہم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔سابق گورنر نے لکھا کہ ایسے وقت میں جب عوام بارشوں کی تباہ کاریوں سے پریشان تھی، بجلی کے نرخ بڑھا کر خاموشی سے واردات کی گئی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک کو دیوالیہ کرنے کے بعد یہ ٹبر ملک سے فرار ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…