جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف سکریٹری پنجاب نے چودھری پرویز الہی کا بطور وزیراعلی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 26  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چودھری پرویز الہٰی نےحلف برداری کیلئے ایوان صدر کیلئے خصوصی طیارے سے اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں ۔  ایوان صدر میں عارف علوی چودھری پرویز الہٰی سے حلف لیں گے ، حلف برداری کی تقریب میں سیاسی رہنمائوں سے سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنمائوں نے شرکت متوقع ہے ۔چیف سکریٹری پنجاب نے چودھری پرویز الہٰی کا بطور وزیراعلی پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا ۔ حلف برداری کی تقریب میںپرویز الہٰی خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…