ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی

datetime 27  جولائی  2022

چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی حکومت ختم ہونے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد یعقوب نے اپنے استعفے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو ارسال کئے ہیں ۔ دونوں کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی

( ن)لیگ کے آپشنز محدود ،عمران خان کی سیا سی پوزیشن مستحکم ہوگئی

datetime 27  جولائی  2022

( ن)لیگ کے آپشنز محدود ،عمران خان کی سیا سی پوزیشن مستحکم ہوگئی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کے فیصلہ سے ملک میں جاری سیا سی بحران کی سنگینی میں مزید اضافہ ہو گا معاشی بحران بھی بڑھے گا۔ روپیہ بدستور اپنی قدر کھو رہا ہے۔ سٹاک مارکیٹ گراوٹ، سر مایہ کار بے یقینی اور عدم تحفظ کا شکار ہے۔ حکمران اتحاد اور پی ٹی… Continue 23reading ( ن)لیگ کے آپشنز محدود ،عمران خان کی سیا سی پوزیشن مستحکم ہوگئی

عمران خان معاملات سے پہلے ہی باخبر تھے ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  جولائی  2022

عمران خان معاملات سے پہلے ہی باخبر تھے ،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کے معاملے پر مکمل خاموش رہے ،روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق  ملکی سیاست اور قومی افق پر اثرانداز ہونے والی سرگرمیوں اور واقعات پر انہوں نے کسی قسم کا کوئی تبصرہ اور ردعمل ظاہر نہیں کیا اور… Continue 23reading عمران خان معاملات سے پہلے ہی باخبر تھے ،تہلکہ خیز انکشافات

انٹر بینک میں ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 27  جولائی  2022

انٹر بینک میں ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 56 پیسے پیسے مہنگا ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 236 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک مارکیٹ میں… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 27  جولائی  2022

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چودھری پرویز الہٰی نے ایوان صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا ۔ ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے… Continue 23reading پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملکی تاریخ میں سونا پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 27  جولائی  2022

ملکی تاریخ میں سونا پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن )عالمی مارکیٹ میں12ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1718ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1200روپے مہنگا ہو کر1لاکھ49ہزار500روپے ہو گیا اسی طرح 1029روپے کے اضافے سے دس گرام… Continue 23reading ملکی تاریخ میں سونا پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

حکومت نے ‘میرا پاکستان میرا گھر اسکیم’ کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی

datetime 27  جولائی  2022

حکومت نے ‘میرا پاکستان میرا گھر اسکیم’ کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے ‘میرا پاکستان میرا گھر اسکیم’ کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی ، جوکیسز پہلے سے منظورشدہ ہیں انہیں رقوم کی فراہمی بحال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میراپاکستان میراگھراسکیم بحال ہوگئی۔وزارت… Continue 23reading حکومت نے ‘میرا پاکستان میرا گھر اسکیم’ کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 27  جولائی  2022

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ( بدھ )سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون ہوائیں مسلسل داخل ہو رہی ہیں جبکہ 27 جولائی سے مون سون ہوائیں زیادہ شدت کے ساتھ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

نوازشریف کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون

datetime 27  جولائی  2022

نوازشریف کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے سابق صدر آصف زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے رابطے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو بھی ٹیلی فون کیا ۔ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور عدالتی فیصلہ پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کا… Continue 23reading نوازشریف کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون