جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے ‘میرا پاکستان میرا گھر اسکیم’ کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے ‘میرا پاکستان میرا گھر اسکیم’ کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی ، جوکیسز پہلے سے منظورشدہ ہیں انہیں رقوم کی فراہمی بحال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میراپاکستان میراگھراسکیم بحال ہوگئی۔وزارت خزانہ کے مطابق جوکیسز پہلے سے منظورشدہ ہیں انہیں اسکیم کیتحت رقوم کی فراہمی بحال کردی گئی اور بینکوں کو اسکیم کے لیے شرح سود کم کرنے کا کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…