ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردبا ئوکم ہوگا ،بلوم برگ

datetime 27  جولائی  2022

آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردبا ئوکم ہوگا ،بلوم برگ

اسلام آباد( این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)بلوم برگ کی فچ اور موڈیز کی پاکستان سے متعلق ریٹنگ آئوٹ لک پر رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی امید ہے۔ ان فنڈز سے پاکستانی کرنسی اور بانڈز… Continue 23reading آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردبا ئوکم ہوگا ،بلوم برگ

شہباز شریف کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا گیا

datetime 27  جولائی  2022

شہباز شریف کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ’مرکز میں بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ کیا اور اب تحریک انصاف و دیگر کا اتحادکرائم منسٹر کو نکال کر دم… Continue 23reading شہباز شریف کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا گیا

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 1750 کی دوائی 8 ہزار روپے تک فروخت

datetime 27  جولائی  2022

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 1750 کی دوائی 8 ہزار روپے تک فروخت

لاہور(این این آئی )ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا، 1750 والی دوائی آٹھ ہزار روپے تک فروخت ہونے لگی۔ انیستھیزیا کی قلت سے ڈینٹل پیشہ متاثر ہو رہا ہے۔ بڑھتی مہنگائی سے ہر شعبہ زندگی متاثر ہے، مہنگائی کی حالیہ لہر اور ڈالر کے بڑھتے ریٹ نے ادویات کو بھی نہ چھوڑا۔ دوائیوں کی… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 1750 کی دوائی 8 ہزار روپے تک فروخت

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 27  جولائی  2022

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ایل پی جی قیمت میں ہوشربا اضافہ لاہور( این این آئی )اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا ۔ فی کلو 10روپے ،گھریلوسلنڈر کی قیمت میں 150 جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں450 روپے اضافہ ہو گیا۔ 10روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 130… Continue 23reading اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی

datetime 27  جولائی  2022

تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی

نئی دہلی(این این آئی)دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں گزشتہ کئی دنوں سے بھوک ہڑتال پر کشمیری حریت رہنما محمدیاسین ملک شدید علیل ہو گئے ہیں اور انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ یاسین ملک کو 22جولائی سے بھوک ہڑتال پر رہنے… Continue 23reading تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کون ہونگے؟ پی ٹی آئی میں لابنگ تیز، متوقع نام سامنے آگئے

datetime 27  جولائی  2022

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کون ہونگے؟ پی ٹی آئی میں لابنگ تیز، متوقع نام سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بنتےہی پی ٹی آئی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لیے امیدوار وں کی لابنگ شروع ہوگئی،جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے نام سامنے آگئے،شاہ محمود قریشی کےصاحبزادے زین قریشی اورسابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی سپیکرکےمنصب… Continue 23reading سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کون ہونگے؟ پی ٹی آئی میں لابنگ تیز، متوقع نام سامنے آگئے

چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی

datetime 27  جولائی  2022

چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ کئی اہم تقررے اور تبادلے بھی کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر فیصلہ چوہدری پرویز الٰہی کے حق میں آنے کے بعد… Continue 23reading چودھری پرویز الہٰی کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی اہم ترین شخصیت عہدے سے مستعفی

عمران خان کے رویے میں لچک نظر آنا شروع ہوگئی مگر ہر چیز ٹی وی سکرین پر نظر نہیں آئے گی، حامد میر کا بڑا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2022

عمران خان کے رویے میں لچک نظر آنا شروع ہوگئی مگر ہر چیز ٹی وی سکرین پر نظر نہیں آئے گی، حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی وتجزیہ کار ،حامد میرنے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں فوجی آمروں کی مداخلت رہی ہے اگر عدلیہ اس کی تائید نہ کرتی اور نظریہ ضرورت کے تحت اس کو جائز قرار نہ دیتی تو پاکستان کی سیاست آج مختلف ہوتی۔ عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان کے رویے میں لچک نظر آنا شروع ہوگئی مگر ہر چیز ٹی وی سکرین پر نظر نہیں آئے گی، حامد میر کا بڑا دعویٰ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 27  جولائی  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل پونے دو ڈالر فی بیرل سستا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک عشاریہ سات دو ڈالر کمی کے ساتھ پچانوے ڈالر ہو گئی جبکہ برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 94 سینٹ کمی کے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں