منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران نے پاکستانی طیاروں کے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں

datetime 28  جولائی  2022 |

پاکستانی طیاروں کے معاملے کی تحقیقات

تہران (اے ایف پی)ایران نے پاکستانی طیاروں کے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

نائب سربراہ سی اے او کا کہنا ہے کہ ہم نے مزید تفتیش کیلئے طیاروں کے پائلٹس سے رپورٹس طلب کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی جانب سے انسانی غلطی کے باعث اپنی فضائی حدود میں دو پاکستانی مسافر طیاروں کے درمیان ہوتے ہوتے رہ جانے والے تصادم کے دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

یہ رپورٹ اس وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے کہا کہ اتوار کو ایران میں بلندی پر پرواز کرنے والے اس کے دو طیارے ایک دوسرے سے ایک ہزار فٹ (300میٹر) کے اندر آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…