اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے سابق صوبائی وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق عطاء تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint