جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان اسمبلی توڑنے کا کہیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاوں گا،پرویز الہٰی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے ایک بار پھرعمران خان کے ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آصف زرداری سے رابطے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے ایک انٹرویومیں کہاکہ اگر عمران خان پنجاب اسمبلی توڑنے کا کہہ دیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاؤں گا۔چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ مسائل حل کرنے آیا ہوں، خان صاحب کی وژن لیکرچلوں گا۔چوہدری شجاعت سے متعلق سوال پرنومنتخب وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ بہت قریبی رشتے تھے، میں خود حیران، پریشان ہوں کہ اس کے باوجود انہوں ایسا کیوں کیا سمجھ نہیں آیا۔آصف زرداری کے رابطے کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری سے نہ کوئی رابطہ ہوا اورنہ کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…