فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے
گال(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے، ٹیم میں مسلسل ان آؤٹ ہونے والے بیٹر نے 19 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔سری لنکا سے گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم نے اپنی 24… Continue 23reading فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے