جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلمان خان بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیں گے؟

datetime 26  جولائی  2022 |

ممبئی (این این آئی)معروف رئیلیٹی شو بگ باس کا سیزن 16ستمبر سے شروع ہوگا جس کیلئے سلمان خان کے معاوضے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

بگ باس انتظامیہ ہر نئے سیزن کیلئے شرکاء سمیت ڈریسنگ تک میں تبدیلی پر غور کرتی آئی ہے لیکن سلمان خان اس شو کا ایک ایسا خاص انتخاب ہیں جنہیں کبھی تبدیل نہیں کیا جاسکا اور نہ ہی آگے سیزن کیلئے کوئی ایسی تبدیلی زیر غور ہے

۔بھارتی میڈیا کے مطابق 13سال سے بگ باس سے منسلک سلمان خان نے سیزن 16کیلئے ایک ہزار کروڑ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلمان خان نے انتظامیہ سے معاوضے میں 3گنا اضافے کا مطالبہ کیا ہے اور بگ بی اٹل ہیں کہ جب تک ان کے معاوضے میں 3 گنا اضافہ نہیں کیا جاتا وہ شو کی میزبانی کی تصدیق نہیں کریں گے۔

کہا جارہا ہے کہ اگر رپورٹس درست ہیں تو بگ باس 16کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 1050کروڑ روپے ہو سکتا ہے کیونکہ پچھلے سیزن میں ان کا معاوضہ تقریبا 350 کروڑ روپے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…