جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

   چینی خاتون لاہور میں اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں لٹ گئی   

datetime 26  جولائی  2022 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت لاہور میں چینی خاتون کو اس کے اپنے سیکیورٹی گارڈ نے ہی لوٹ لیا ۔ ڈیلی ڈان کے مطابق ان سکیورٹی گارڈز کا تعلق ایک پرائیویٹ فرمز سے تھا جنہیں ڈیفنس پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان نے خاتون سے 2لاکھ روپے نقدی اور ایک موٹرسائیکل لوٹی تھی۔ ملزمان کی شناخت اسامہ اور جواد کے ناموں سے ہوئی ہے۔ خاتون نے بتایا کہ اس کے گارڈ نے گن پوائنٹ پر محبوس کیا اور پائوں رسیوں سے باندھ کر ایک کمرے میں بندکر دیا ۔ ملزمان گھر سے 2لاکھ کیش اور موٹر سائیکل لے کر فرارہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…