جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

گزشتہ ہفتے ’الوداع‘ کہنے والے معروف گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 26  جولائی  2022 |

ممبئی (این این آئی)گلوکار عدنان سمیع خان نے گزشتہ ہفتے اپنے مداحوں کو انسٹا گرام سے اپنی تمام پرانی پوسٹ ڈیلیٹ کر کے الوداع کہہ کر شش و پنج میں مبتلا کر دیا تھا۔اب انہوں نے ایک اور پوسٹ کی ہے جس میں گلوکار نے موسیقی کی دھن پر الوداع کہہ کر اپنے نئے گانے کا ٹیزر جاری کر دیا ہے اور ساتھ ہی کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ میرا انداز ہے الوداع کہنے کا۔عدنان سمیع خان کے جو مداح ان کے انسٹا گرام اکانٹ سے تمام تر پوسٹس ڈیلیٹ ہونے اور ان کے الوداع کہنے پر گلوکار کیلئے پریشان تھے، اب ان کی اس سرپرائز ویڈیو کو دیکھ کر اپنی خوشی اور گلوکار کیلئے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…