اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں فیصلے سے قبل سپریم کورٹ کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری سپریم کورٹ کے داخلی راستوں اور اندر تعینات کی گئی۔ جبکہ قیدیوں کی گاڑی اور 2 بکتر بند گاڑیاں بھی سپریم کورٹ کے باہر موجود ہیں ۔ سخت چیکنگ کے بعد میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو اندر جانے کی اجازت دی گئی۔ میڈیا کے بہت سارے نمائندگان جن کے پاس اداروں کے شناختی دستاویز نہیں تھی انھیں سپریم کورٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں ملی۔ شاہراہ دستور پر سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود تھے
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، سپریم کورٹ کےباہرسیکیورٹی سخت کر دی گئی ، قیدیوں کی گاڑی اور بکتر بند گاڑیاں باہر موجود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































