اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

چینی شہری نے پانچویں منزل سے گرنیوالی بچی کی جان بچا لی، ویڈیو وائرل

datetime 26  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک شہری نے مسیحا بن کر عمارت کی پانچویں منزل سے گرنے والی 2 سالہ بچی کی جان بچا لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چینی شخص عمارت کے نیچے بظاہر ایک خاتون کے ساتھ کھڑے ہو کر فون پر کسی سے بات کر رہا تھا کہ اچانک ان دونوں نے دیکھا کہ 1 بچی پانچویں منزل کی کھڑکی میں لٹکی ہوئی ہے اور نیچے گرنے والی ہے۔شین ڈونگ نامی شخص اور خاتون فورا آگے بڑھے اور بچی کو پکڑنے کے لیے اپنے ہاتھ فضا میں بلند کیے۔اس دوران بچی عمارت سے زمین کی طرف آئی لیکن خوش قسمتی سے نیچے کھڑے شخص نے اسے پکڑ لیا اور اس کی جان بچ گئی۔بچی کو فورا اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ بچی کو معمولی زخم آئے ہیں لیکن اب وہ بالکل ٹھیک ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…