ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر پھر دلچسپ میمز وائرل

datetime 2  اگست‬‮  2022

پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر پھر دلچسپ میمز وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دلچسپ میمز وائرل ہوگئیںوزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading پیٹرول 3 روپے سستا ہونے پر سوشل میڈیا پر پھر دلچسپ میمز وائرل

عمران خان کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے پنجاب اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

عمران خان کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے پنجاب اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے کیونکہ… Continue 23reading عمران خان کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے پنجاب اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

مودی حکومت نے علی گڑھ یونیورسٹی میں پڑھائی جانیوالی پاکستانی اور مصری مصنفین کی کتابوںپر پابندی عائد کر دی

datetime 2  اگست‬‮  2022

مودی حکومت نے علی گڑھ یونیورسٹی میں پڑھائی جانیوالی پاکستانی اور مصری مصنفین کی کتابوںپر پابندی عائد کر دی

علی گڑھ(این این آئی)بھارت میں مودی کی زیرقیادت بی جے پی حکومت نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پڑھائے جانیوالی پاکستانی اور مصری مصنفین کی کتابوںپر پابندی عائد کر دی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پابندی یونیورسٹی کی انتظامی کمیٹی نے بھارتی حکومت کے حکم پر لگائی ہے۔ممتاز عالم دین اور مصنف سید ابوالاعلی… Continue 23reading مودی حکومت نے علی گڑھ یونیورسٹی میں پڑھائی جانیوالی پاکستانی اور مصری مصنفین کی کتابوںپر پابندی عائد کر دی

سٹرابری کھائیں خطرناک بیماریوں کو بھگائیں

datetime 2  اگست‬‮  2022

سٹرابری کھائیں خطرناک بیماریوں کو بھگائیں

فیصل آباد(یواین پی)طبی ماہرین کے مطابق اسٹرابیری وٹامن سی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، انسانی جسم اس وٹامن کو بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور اسی لیے اسے غذائی شکل میں حاصل کرنا بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اسٹرابیری وہ پھل ہے جس میں وٹابی 9 یا فولیٹ کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے۔فولیٹ خون… Continue 23reading سٹرابری کھائیں خطرناک بیماریوں کو بھگائیں

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے الیکشن کمیشن کو پی ڈی ایم کا شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ریاستی ادارہ نہیں رہا ،پی ڈی ایم کا حلیف بن گیا ہے، فیصلہ تفصیلات کے برعکس دیا گیا ہے جسے اسلام آباد ہائی کورٹ میں… Continue 23reading تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور

datetime 2  اگست‬‮  2022

حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور

حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کابینہ نے الیکشن… Continue 23reading حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی اورمونس الہی عمران خان کومنانے میں ناکام ہوگئے

datetime 2  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی اورمونس الہی عمران خان کومنانے میں ناکام ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پنجاب کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی اورمونس الہی عمران خان کومنانے میں ناکام ہوگئے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب بڑی کابینہ کی خواہش تھے تاہم چیئرمین پی ٹی آئی تاحال صرف اٹھارہ رکنی کابینہ کی منظوری پرراضی ہوئے۔مجوزہ اٹھارہ رکنی کابینہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی اورمونس الہی عمران خان کومنانے میں ناکام ہوگئے

مولانا فضل الرحمان نےعمران خان کی تاحیات نااہلی اور پارٹی پر پابندی لگانےکا مطالبہ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان نےعمران خان کی تاحیات نااہلی اور پارٹی پر پابندی لگانےکا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کیخلاف فیصلہ سنانے کے بعد عمران خان کی تاحیات نااہلی اور پارٹی پر پابندی کی کاروائی کا مطالبہ کر دیا ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے میرے موقف کی تصدیق کر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نےعمران خان کی تاحیات نااہلی اور پارٹی پر پابندی لگانےکا مطالبہ کر دیا

عثمان بزدار کی ایک بار پھر موج لگ گئی پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

عثمان بزدار کی ایک بار پھر موج لگ گئی پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیاگیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے پر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عثمان بزدار کی ایک بار پھر موج لگ گئی پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا