ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے، وزیراعظم

datetime 2  اگست‬‮  2022

ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز… Continue 23reading ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے، وزیراعظم

کم عمری کی شادی کے کیس میں میڈیا کو لڑکی کی شناخت چھپانے کا حکم

datetime 2  اگست‬‮  2022

کم عمری کی شادی کے کیس میں میڈیا کو لڑکی کی شناخت چھپانے کا حکم

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا نام، پتا اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔منگل کوکراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی متاثرہ بچی کی شناخت ظاہر نا کرنے کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر… Continue 23reading کم عمری کی شادی کے کیس میں میڈیا کو لڑکی کی شناخت چھپانے کا حکم

ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں 18رکنی کابینہ کی منظوری دیدی تاہم حیران کن طور پر مسلم لیگ (ق) کو ایک بھی وزارت نہیں دی گئی ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے عمران خان… Continue 23reading ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا

عامر خان کی نئی فلم کے خلاف بائیکاٹ مہم ‘فلم 11اگست کو ریلیز ہو گی

datetime 2  اگست‬‮  2022

عامر خان کی نئی فلم کے خلاف بائیکاٹ مہم ‘فلم 11اگست کو ریلیز ہو گی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اسٹار عامر خان کی نئی فلم’’لال سنگھ چڈھا‘‘ 11 اگست کو ریلیز ہورہی ہے جو ایک ہالی وڈ فلم’’فارسٹ گمپ‘‘ پر مبنی ہے۔مگر فلم کی ریلیز سے قبل بھارت میں اس کے خلاف بائیکاٹ کی مہم ٹوئٹر پر چل رہی ہے۔بائیکاٹ لال سنگھ چڈھا ہیش ٹیگ کے ساتھ اب تک… Continue 23reading عامر خان کی نئی فلم کے خلاف بائیکاٹ مہم ‘فلم 11اگست کو ریلیز ہو گی

دیامر بھاشا ومہمند ڈیمز فنڈ ،سپریم کورٹ کا آڈٹ کی اجازت دینے سے انکار

datetime 2  اگست‬‮  2022

دیامر بھاشا ومہمند ڈیمز فنڈ ،سپریم کورٹ کا آڈٹ کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کو سپریم کورٹ آف پاکستان ، وزیر اعظم دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ میں پڑے اربوں روپے کے فنڈز کا آڈٹ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہ ے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور ان کے ماتحت افسران… Continue 23reading دیامر بھاشا ومہمند ڈیمز فنڈ ،سپریم کورٹ کا آڈٹ کی اجازت دینے سے انکار

نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا سابق وزیر اعظم کب پاکستان آئینگے؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  اگست‬‮  2022

نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا سابق وزیر اعظم کب پاکستان آئینگے؟تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد، لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)سینئر صحافی کامران خان نےدعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان نے لکھا کہ ارادہ ہے کہ میاں صاحب کی واپسی اسی ماہ ہی ہو، اس سے قبل… Continue 23reading نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا سابق وزیر اعظم کب پاکستان آئینگے؟تہلکہ خیز دعویٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے صادق وامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے، مریم نواز

datetime 2  اگست‬‮  2022

سپریم کورٹ آف پاکستان کے صادق وامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے، مریم نواز

اسلام آباد( آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا۔ الیکشن  کمیشن کے فیصلے پر ردعمل میں اپنے ایک ٹوئٹ میںپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے… Continue 23reading سپریم کورٹ آف پاکستان کے صادق وامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے، مریم نواز

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

datetime 2  اگست‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی انٹربینک قیمت میں کمی کا رجحان جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں منگل کے روز ڈالر کی انٹر بینک قیمت 84 پیسے کمی کے ساتھ 238 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ہیلی کاپٹر میں سوار2جنرلز سمیت تمام افراد شہید ہو گئے

datetime 2  اگست‬‮  2022

ہیلی کاپٹر میں سوار2جنرلز سمیت تمام افراد شہید ہو گئے

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کا حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کردی، حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے… Continue 23reading ہیلی کاپٹر میں سوار2جنرلز سمیت تمام افراد شہید ہو گئے