ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ پی ٹی آئی کیلئے اتنا ہی برا ہے جتنا ہوسکتا تھا، سربراہ پلڈاٹ
اسلام آباد(این این آئی)جمہوریت اور گورننس کے امور پر نظر رکھنے والی تنظیم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے صدر احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلہ پی ٹی آئی کیلئے اتنا ہی برا ہے کہ جتنا ہو سکتا تھا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ پی ٹی آئی کیلئے اتنا ہی برا ہے جتنا ہوسکتا تھا، سربراہ پلڈاٹ