اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کا پاکستان سے آخری بڑا مطالبہ تمام منتخب نمائندوں اور گریڈ 17سے 22کے سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات پبلک کرو

datetime 3  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف کا پاکستان سے آخری بڑا مطالبہ تمام منتخب نمائندوں اور گریڈ 17سے 22کے سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات پبلک کرو

اسلام آباد(این این آئی)ڈالر کی قیمت میں ریورس گئیر کا سلسلہ جاری ہے ملک میں ڈالر کی قیمت میں آج ریکارڈ 11روپے سے زائد کی کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 231روپے پر آ گئی ہے ۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی آخری شرائط پوری ہونے کے بعد ڈالر… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان سے آخری بڑا مطالبہ تمام منتخب نمائندوں اور گریڈ 17سے 22کے سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات پبلک کرو

عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوئے ، بلاول بھٹو زرداری

datetime 3  اگست‬‮  2022

عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوئے ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں،جو شخص جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن کو دے ، وہ صادق اور امین نہیں ہوسکتا،غیرملکیوں سے پیسے لے کر ملکی سیاست… Continue 23reading عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوئے ، بلاول بھٹو زرداری

پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں

datetime 3  اگست‬‮  2022

پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنےآنے کے بعد انٹر بینک میں امریکی  ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہےجس  کے بعد پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گرنا شروع ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی… Continue 23reading پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی گر گئیں

امریکی ڈالر کے بعد سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی

datetime 3  اگست‬‮  2022

امریکی ڈالر کے بعد سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنےآنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہےجس  کے بعد سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی گراوٹ کا شکار ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اور اسٹیٹ… Continue 23reading امریکی ڈالر کے بعد سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی

پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھر گیا ،قومی اسمبلی میں بڑی منظوری دیدی گئی

datetime 3  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھر گیا ،قومی اسمبلی میں بڑی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے قومی احتساب آرڈیننس میں مزید ترمیم کرنے کا بل ( قومی احتساب ترمیم دوم بل 2022 اور اشاعت قوانین پاکستان ایکٹ 2016 میں ترمیم کرنے کا بل (اشاعت قوانین پاکستان ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیے ہیں۔ دونوں بل وزیر مملکت برائے قانون… Continue 23reading پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھر گیا ،قومی اسمبلی میں بڑی منظوری دیدی گئی

الیکشن کمیشن غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ واپس لے سکتا ہے اگر۔۔۔پی ٹی آئی کو نادر موقع مل گیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ واپس لے سکتا ہے اگر۔۔۔پی ٹی آئی کو نادر موقع مل گیا

اسلام آبا د(این این آئی)غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی کو وضاحت کا ایک موقع دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اگر پارٹی اپنے حق میں دستاویز لے آئے تو الیکشن کمیشن فیصلہ واپس لے سکتا ہے۔ شو کاز نوٹس جاری ہونے کے بعد 7 سے 14 روز کے اندر… Continue 23reading الیکشن کمیشن غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ واپس لے سکتا ہے اگر۔۔۔پی ٹی آئی کو نادر موقع مل گیا

حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار عمران خان کے بارے میں ٹھیک کہتے تھے اور عمران خان ملک کا بیڑہ غرق کر کے اپنے مشن میں کامیاب ہوگیا ہے، سعد رفیق

datetime 3  اگست‬‮  2022

حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار عمران خان کے بارے میں ٹھیک کہتے تھے اور عمران خان ملک کا بیڑہ غرق کر کے اپنے مشن میں کامیاب ہوگیا ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہےکہ حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار عمران خان کے بارے میں ٹھیک کہتے تھے اور عمران خان ملک کا بیڑہ غرق کر کے اپنے مشن میں کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وفاقی… Continue 23reading حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار عمران خان کے بارے میں ٹھیک کہتے تھے اور عمران خان ملک کا بیڑہ غرق کر کے اپنے مشن میں کامیاب ہوگیا ہے، سعد رفیق

10روپے گرنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کے ریٹ میں مزید بڑی کمی

datetime 3  اگست‬‮  2022

10روپے گرنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کے ریٹ میں مزید بڑی کمی

کراچی(این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ ڈالر11روپے 38 پیسے کمی سے 225 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے،بدھ کوکاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں بہتری اور امریکی ڈالر مسلسل نیچے رہا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 227 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading 10روپے گرنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کے ریٹ میں مزید بڑی کمی

وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

datetime 3  اگست‬‮  2022

وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم لاہور( این این آئی)سپیشل سنٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلیمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ سپیشل سینٹرل کورٹ نے گزشتہ سماعت کا 9 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزیراعظم کے… Continue 23reading وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم