ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نامعلوم افراد کے بعد پیش ہے نامعلوم اکاؤنٹس، ریحام خان

datetime 3  اگست‬‮  2022

نامعلوم افراد کے بعد پیش ہے نامعلوم اکاؤنٹس، ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نامعلوم افراد کے بعد پیش ہے نامعلوم اکاؤنٹس۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہاکہ ثابت ہو گیا کہ فتنہ… Continue 23reading نامعلوم افراد کے بعد پیش ہے نامعلوم اکاؤنٹس، ریحام خان

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی کیرئیر پروفائل سامنے آگئی

datetime 2  اگست‬‮  2022

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی کیرئیر پروفائل سامنے آگئی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع لسیبلہ میں فلڈریلیف آپریشن کے دورن ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے کور کمانڈر کوئٹہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے وہ دسمبر 2020 میں کور کمانڈر کوئٹہ تعینات ہوئے پاک فوج کے ہونہار افسر سرفراز علی کو… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی کیرئیر پروفائل سامنے آگئی

ہم مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، چین کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2022

ہم مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، چین کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اسلام آباد اور اکیڈمی آف کنٹیمپریری چائنا اینڈ ورلڈ سٹڈیز نے پاکستان اور چین کے مقررین پر مشتمل عالمی ترقی اور حکمرانی پرپاکستان اور چین کے درمیان حکمرانی کے تجربات کے تبادلے کے موضوع پر ایک ڈائیلاگ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کے افتتاحی کلمات پاکستان میں تعینات… Continue 23reading ہم مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، چین کا اعلان

محکمہ موسمیات کی اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 2  اگست‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب، آزاد کشمیر اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختوانخواہ اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بھی معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ گلگت… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

8 سال پہلے دو رکعت نفل پڑھے تھے اور آج بھی دو رکعت نفل پڑھ کر نکلا ہوں، اکبر ایس بابر نے فیصلہ آنے کے بعد بڑا مطالبہ بھی کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

8 سال پہلے دو رکعت نفل پڑھے تھے اور آج بھی دو رکعت نفل پڑھ کر نکلا ہوں، اکبر ایس بابر نے فیصلہ آنے کے بعد بڑا مطالبہ بھی کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)ممنونہ فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں دائر کرنے والے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے پوری قوم کے سامنے سرخرو کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading 8 سال پہلے دو رکعت نفل پڑھے تھے اور آج بھی دو رکعت نفل پڑھ کر نکلا ہوں، اکبر ایس بابر نے فیصلہ آنے کے بعد بڑا مطالبہ بھی کر دیا

اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا،شاہ محمود قریشی

datetime 2  اگست‬‮  2022

اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حکومت کو منہ کی کھانا پڑی اور اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے شاہ محمود… Continue 23reading اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا،شاہ محمود قریشی

علی محمدخان نے چودھری خاندان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

علی محمدخان نے چودھری خاندان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی کا خاندان ایک بار پھر اکٹھا ہو جائے اور ہم اس کے لئے اپنی بھرپو رکوشش بھی کریں گے۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ میں نے تو… Continue 23reading علی محمدخان نے چودھری خاندان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، مریم نواز برس پڑیں

datetime 2  اگست‬‮  2022

قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، مریم نواز برس پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، اس فارن ایجنٹ کو پاکستان… Continue 23reading قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، مریم نواز برس پڑیں

فیصل آباد ، آر پی او نے سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کواپنی کرسی پر بٹھا دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

فیصل آباد ، آر پی او نے سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کواپنی کرسی پر بٹھا دیا

فیصل آباد(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب پرویز الہٰی کے بعد فیصل آباد میں آر پی او نے سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کواپنی کرسی پر بٹھا دیا ۔ آن لائن کے مطابق گذشتہ روز لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب پرویز الہٰی نے اپنی کرسی تحریک انصاف انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم… Continue 23reading فیصل آباد ، آر پی او نے سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کواپنی کرسی پر بٹھا دیا