ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 2  اگست‬‮  2022

عمران خان کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)ممنوعہ فنڈنگ اور جعلی بیان حلفی جمع کروانے کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے… Continue 23reading عمران خان کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

datetime 2  اگست‬‮  2022

عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیاگیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے پر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

ڈاکٹر اسرار نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کویہ لوگ لائیںگے، آج ثابت ہو گیا،سردار ایاز صادق

datetime 2  اگست‬‮  2022

ڈاکٹر اسرار نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کویہ لوگ لائیںگے، آج ثابت ہو گیا،سردار ایاز صادق

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی والے خاموش ہیں، فارن فنڈنگ دینے والوں میں بھارت اور اسرائیل بھی شامل ہیں ، دوسروں کو امپورٹڈ کہنے والا خود بیرون ملک سے ممنوعہ فنڈنگ لیتا رہا،دوسروں پر فتوے لگانے والے نے جھوٹے حلف… Continue 23reading ڈاکٹر اسرار نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کویہ لوگ لائیںگے، آج ثابت ہو گیا،سردار ایاز صادق

ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا ۔ نجی ٹی وی نیو کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کو پنجاب کابینہ سے آئوٹ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان… Continue 23reading ق لیگ کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ق لیگ کا پنجاب سے آئوٹ کر دیا

صدر مملکت عارف علوی کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 2  اگست‬‮  2022

صدر مملکت عارف علوی کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف آف آرمی اسٹاف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حکومت ان ایکشن ۔۔ بڑا فیصلہ کر لیا ، تحریک انصاف کے لیے نئی مشکل

datetime 2  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حکومت ان ایکشن ۔۔ بڑا فیصلہ کر لیا ، تحریک انصاف کے لیے نئی مشکل

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا جس کے مطابق تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حکومت ان ایکشن ۔۔ بڑا فیصلہ کر لیا ، تحریک انصاف کے لیے نئی مشکل

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے نیا کاروبار شروع کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے نیا کاروبار شروع کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہنوں علشبہ اور سحر نے بیوٹی پارلر کھول کر کاروباری دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اور ان کی بہنوں نے فیصل آباد میں بیوٹی پارلر کھول لیا ہے۔افتتاحی تقریب کی تصاویر… Continue 23reading ٹک ٹاکر جنت مرزا نے نیا کاروبار شروع کر دیا

سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، عمران خان کے گھر بنی گالہ آمد کے موقع پر مولانا طارق جمیل کا بیان

datetime 2  اگست‬‮  2022

سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، عمران خان کے گھر بنی گالہ آمد کے موقع پر مولانا طارق جمیل کا بیان

اسلام آباد(این این آئی)مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں۔معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے بنی گالہ پہنچے جہاں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی دعوت پر ملنے آیا ہوں۔انہوں نے… Continue 23reading سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، عمران خان کے گھر بنی گالہ آمد کے موقع پر مولانا طارق جمیل کا بیان

بڑی سیاسی جماعت کے رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 2  اگست‬‮  2022

بڑی سیاسی جماعت کے رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(این این آئی) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما محمد شفیق عباسی نے آج پیر کو اسلام آباد میں اپنے برادری، دوست اور احباب سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کی موجودگی میں انہوں نے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی… Continue 23reading بڑی سیاسی جماعت کے رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی