پرویز الٰہی کی فرح گوگی اور مانیکا فیملی کے خلاف تمام کیسزکو سرد خانے میں ڈالنے کی ہدایت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی شکیل انجم نے اپنے آج کے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی نے قائد تحریک عمران خان کی خوشنودی کے لئے فرح گوگی اور مانیکا فیملی کے خلاف پنجاب اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شروع کی جانے والی تحقیقات کو سرد خانے میں ڈالنے کی ہدائت… Continue 23reading پرویز الٰہی کی فرح گوگی اور مانیکا فیملی کے خلاف تمام کیسزکو سرد خانے میں ڈالنے کی ہدایت