ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان استعفیٰ دیکر پارٹی نظریاتی کارکنوں کے حوالے کریں، اکبر ایس بابر

datetime 2  اگست‬‮  2022

عمران خان استعفیٰ دیکر پارٹی نظریاتی کارکنوں کے حوالے کریں، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ کیس بالکل واضح ہے الیکشن… Continue 23reading عمران خان استعفیٰ دیکر پارٹی نظریاتی کارکنوں کے حوالے کریں، اکبر ایس بابر

جب فضل الرحمان صاحب کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے ، فواد چودھری بھی کھل کر میدان میں آگئے

datetime 2  اگست‬‮  2022

جب فضل الرحمان صاحب کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے ، فواد چودھری بھی کھل کر میدان میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کو پبلک فنڈنگ کرتی ہے، سمجھ نہیں آتی کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اوورسیز کودشمن کیوں سمجھ لیا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ کیا یہ کیس… Continue 23reading جب فضل الرحمان صاحب کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے ، فواد چودھری بھی کھل کر میدان میں آگئے

ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین عمران خان جھوٹا فراڈیا ثابت ہوگیا،سعد رفیق

datetime 2  اگست‬‮  2022

ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین عمران خان جھوٹا فراڈیا ثابت ہوگیا،سعد رفیق

اسلام آباد،کراچی (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین عمران خان جھوٹا فراڈیا ثابت۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں… Continue 23reading ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین عمران خان جھوٹا فراڈیا ثابت ہوگیا،سعد رفیق

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلی سماعت میں اڑا دے گی، شیخ رشید

datetime 2  اگست‬‮  2022

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلی سماعت میں اڑا دے گی، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی ممنوعنہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پہلی ہی سماعت میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اڑا دے گی۔سابق وزیر داخلہ اور عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ… Continue 23reading سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلی سماعت میں اڑا دے گی، شیخ رشید

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ، عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیاگیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ، عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ کیس بالکل واضح ہے الیکشن… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ، عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیاگیا

فیصلے سے ثابت ہوا سب سے بڑا چور عمران خان ہے ، شاہد خاقان عباسی

datetime 2  اگست‬‮  2022

فیصلے سے ثابت ہوا سب سے بڑا چور عمران خان ہے ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں اپنے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 8 سال کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ عمران خان نے 150 کروڑ روپے ناجائز ذرائع سے وصول کئے۔ حکومت پاکستان اور قانون اپنا راستہ خود اختیار کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں… Continue 23reading فیصلے سے ثابت ہوا سب سے بڑا چور عمران خان ہے ، شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں 351 کاروباری اداروں اور کمپنیوں سے فنڈز لیے

datetime 2  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں 351 کاروباری اداروں اور کمپنیوں سے فنڈز لیے

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے خلاف 34غیر ملکی شخصیات سے ممنوعہ فنڈنگ لینے اور16کمپنیوں کے اکاونٹس پوشیدہ رکھنے کا الزام ثابت ہوگیا جبکہ عمران خان نے جھوٹا بیان حلفی دیا۔الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا۔ پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں 351 کاروباری اداروں اور کمپنیوں سے فنڈز لیے

نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا سابق وزیر اعظم کب پاکستان آئینگے؟تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  اگست‬‮  2022

نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا سابق وزیر اعظم کب پاکستان آئینگے؟تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد، لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)سینئر صحافی کامران خان نےدعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان نے لکھا کہ ارادہ ہے کہ میاں صاحب کی واپسی اسی ماہ ہی ہو، اس سے قبل… Continue 23reading نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا سابق وزیر اعظم کب پاکستان آئینگے؟تہلکہ خیز دعویٰ

تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے ، کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 2  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے ، کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی،تحریک انصاف نے عارف نقوی سمیت 34 غیر ملکیوں سے فنڈز لیے، ابراج گروپ، آئی پی آئی اور یوایس آئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے ، کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری