ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

یاسین ملک نے 10دن بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ، جیل حکام کا دعویٰ

datetime 2  اگست‬‮  2022

یاسین ملک نے 10دن بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ، جیل حکام کا دعویٰ

سرینگر (این این آئی)نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظربند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے10دنوں سے جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے ۔انہوں نے بھوک ہڑتال متعلقہ حکام کو ان کے مطالبات سے آگاہ کئے جانے کے بعد ختم کی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے… Continue 23reading یاسین ملک نے 10دن بعد اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ، جیل حکام کا دعویٰ

پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 2  اگست‬‮  2022

پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور( این این آئی)پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کے مطابق جولائی کے مہینے میں خیبرپختونخوا ہ کے 4 شہروں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کے مطابق جڑواں شہروں… Continue 23reading پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

”دال مونگ” کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر کا موثر علاج

datetime 2  اگست‬‮  2022

”دال مونگ” کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر کا موثر علاج

اسلام آباد(یواین پی)کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ ایک ایسی جادوئی دال بھی ہے جس کو کھانے سے انسان کا بلڈپریشر اور کولیسٹرول کنٹرول رہتا ہے، جی ہاں! دال مونگ اپنی افادیت میں اپنی مثال آپ ہے۔چند سالوں کی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل مونگ جسم میں اینجیوٹینسن کنورٹنگ اینزائم… Continue 23reading ”دال مونگ” کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر کا موثر علاج

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر مشہور افراد کیلئے نئے قانون کی منظوری

datetime 2  اگست‬‮  2022

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر مشہور افراد کیلئے نئے قانون کی منظوری

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے جنرل کمیشن فار آڈیو ویژول میڈیا نے سوشل میڈیا میں شہرت رکھنے والے سعودی شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا اندراج کراوئیں۔اتھارٹی کے نئے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں سوشل میڈیا میں سرگرم سعودی شہریوں کے لازم ہے کہ وہ یکم اکتوبر 2022 سے پہلے… Continue 23reading سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر مشہور افراد کیلئے نئے قانون کی منظوری

ملازم کے ہاتھوں خاتون کا قتل امریکی کمپنی کوسات ارب ڈالرہرجانے کا حکم

datetime 2  اگست‬‮  2022

ملازم کے ہاتھوں خاتون کا قتل امریکی کمپنی کوسات ارب ڈالرہرجانے کا حکم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کمپنی چارٹر سپیکٹرم کو ٹیکساس کی ایک 83 سالہ خاتون کے خاندان کو 7.37 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جسے 2019 میں کمپنی کے ایک ٹیکنیشن نے لوٹ کر قتل کر دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قانونی فرم ہیملٹن وِنگو کی ایک پریس ریلیز کے مطابق جیوری کا… Continue 23reading ملازم کے ہاتھوں خاتون کا قتل امریکی کمپنی کوسات ارب ڈالرہرجانے کا حکم

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید قرار

datetime 2  اگست‬‮  2022

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید قرار

اسلام آباد(یواین پی)طبی ماہرین نے ورزش کو آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید قرار دے دیا ہے، مستقل سکرینز کا استعمال آنکھوں کو خشک کر دیتا ہے، تاہم ماہرین نے اب اس کا انوکھا حل دریافت کیا ہے۔نئی تحقیق کے مطابق ورزش سے آنکھوں کی خشکی اور کھنچاؤ میں کمی واقع ہوتی ہے، آنکھوں… Continue 23reading ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید قرار

دعا زہرا کیس، لڑکی کا نام، پتا اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد

datetime 2  اگست‬‮  2022

دعا زہرا کیس، لڑکی کا نام، پتا اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا نام، پتا اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی متاثرہ بچی کی شناخت ظاہر نا کرنے کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی… Continue 23reading دعا زہرا کیس، لڑکی کا نام، پتا اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد

سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے آخری سربراہ چل بسے

datetime 2  اگست‬‮  2022

سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے آخری سربراہ چل بسے

ماسکو(این این آئی )سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے آخری سربراہ ودیم بکاٹن 84 برس کی عمر میں چل بسے۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق ودیم بکاٹن کو میخائل گورباچوف نے کے جی بی کی سربراہی کے لیے چنا تھا۔قبل ازیں اگست 1991 میں ودیم کے پیشرو ولادیمیر کروچکوف نے گورباچوف کی… Continue 23reading سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے آخری سربراہ چل بسے

نوجوان نے درخت کے پتوں پر منفرد آرٹ سے سب کو حیران کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022

نوجوان نے درخت کے پتوں پر منفرد آرٹ سے سب کو حیران کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)ایک نوجوان نے درخت کے تازہ پتوں پر مختلف تصاویر بنا کر اپنے فن سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اپنے منفرد ٹیلنٹ کے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔نوجوان درخت سے… Continue 23reading نوجوان نے درخت کے پتوں پر منفرد آرٹ سے سب کو حیران کر دیا