ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈنے میٹرک کینتائج کااعلان کردیا ہے، سائنس اور آرٹس گروپ میں تینوں پوزیشنز لڑکیوں نے حاصل کرلیں،نتائج میں مجموعی طورپر کامیابی کاتناسب86.58 فیصد رہا،امتحانات میں ایک لاکھ 10 ہزار 671 امیدواروں نے حصہ لیاجس میں سے 95 ہزار 819 امیدوارپاس ہوئے۔ بدھ کو وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے… Continue 23reading میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

ملک میں نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

datetime 3  اگست‬‮  2022

ملک میں نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی، ریاض(این این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعہ سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری کردیاہے۔ محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سندھ میں 5 اگست سے معتدل شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین سمیت دیگر علاقوں میں 5 سے… Continue 23reading ملک میں نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

معروف ٹیلی کام کمپنی نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صارفین کے لیے کالز مفت کردیں

datetime 3  اگست‬‮  2022

معروف ٹیلی کام کمپنی نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صارفین کے لیے کالز مفت کردیں

اسلام آباد ، راجن پور(این این آئی) ٹیلی کام شعبے نے بلوچستان میں شدید سیلاب کے پیش نظر صارفین کی سہولت کے لیے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جازاگلے سات دنوں تک اپنے تمام صارفین کو مفت آن نیٹ (اسی نیٹ ورک پر) اور… Continue 23reading معروف ٹیلی کام کمپنی نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صارفین کے لیے کالز مفت کردیں

چوہدری شجاعت نے الیکشن کمیشن سے4سوالات پوچھ لیے   

datetime 3  اگست‬‮  2022

چوہدری شجاعت نے الیکشن کمیشن سے4سوالات پوچھ لیے   

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے چار سوالات پوچھے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے… Continue 23reading چوہدری شجاعت نے الیکشن کمیشن سے4سوالات پوچھ لیے   

خانہ کعبہ کے اطراف میں قائم حفاظتی حصار ختم کردیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

خانہ کعبہ کے اطراف میں قائم حفاظتی حصار ختم کردیا گیا

مکہ معظمہ(اے پی پی)مکہ معظمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹر السدیس نے زائرین کو خوشخبری… Continue 23reading خانہ کعبہ کے اطراف میں قائم حفاظتی حصار ختم کردیا گیا

پی ٹی آئی تحلیل ہو جائیگی اگر۔۔۔رانا ثنا اللہ نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

datetime 3  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی تحلیل ہو جائیگی اگر۔۔۔رانا ثنا اللہ نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل ہوجائے گی۔ ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی تحلیل ہو جائیگی اگر۔۔۔رانا ثنا اللہ نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی ،پاکستان بھی میدان میں کود پڑا

datetime 3  اگست‬‮  2022

چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی ،پاکستان بھی میدان میں کود پڑا

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان نے ’ون چائنا‘ پالیسی کی توثیق کرتے ہوئے اس پالیسی کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیاہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے، پاکستان کو آبنائے تائیوان میں پیدا ہونے والی… Continue 23reading چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی ،پاکستان بھی میدان میں کود پڑا

مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہوگی چیف الیکشن کمشنر نے بیان ریکارڈ کرا دیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہوگی چیف الیکشن کمشنر نے بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہوگی، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے بعد سیکورٹی بھی مانگ لی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں حقائق کو… Continue 23reading مجھے کچھ ہوا تو پی ٹی آئی ذمہ دار ہوگی چیف الیکشن کمشنر نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فی سیٹ انکم ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال

datetime 3  اگست‬‮  2022

فی سیٹ انکم ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال

لاہور/راولپنڈی/گجرات/پشاور/کوئٹہ /ملتان/وہاڑی/ہری پور/ایبٹ آباد( این این آئی)فی سیٹ انکم ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز اورڈیزل کی قیمتوںمیںہوشربا اضافے کے خلاف ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرزنے ہڑتال کی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، کچھ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا ، ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی… Continue 23reading فی سیٹ انکم ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال