ڈالرروک کر بیٹھنے والوں کو آنے والے دنوں میں نقصان ہوگا، عوام کو ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ دے دیا گیا
کراچی(این این آئی)ڈالرروک کر بیٹھنے والوں کو آنے والے دنوں میں نقصان ہوگا، عوام کو ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ دے دیا گیا،انٹر بینک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ ڈالر11روپے 38 پیسے کمی سے 225 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے،بدھ کوکاروبار کے آغاز پر روپے کی… Continue 23reading ڈالرروک کر بیٹھنے والوں کو آنے والے دنوں میں نقصان ہوگا، عوام کو ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ دے دیا گیا