پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

datetime 3  اگست‬‮  2022

حکومت کا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہیں دی جائیگی، پی ٹی آئی قیادت کو خبردار کرتا ہوں ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش ہرگز نہ کریں،پی ٹی آئی احتجاج کے نام پر انتشار پھیلانا چاہتی ہے،اگر کسی… Continue 23reading حکومت کا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی اورصدر عارف علوی سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

datetime 3  اگست‬‮  2022

پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی اورصدر عارف علوی سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم نے تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس ثابت ہونے پر قانونی کاروائی اور صدر عارف علوی سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔بدھ کے روز پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ممنوعہ فنڈنگ… Continue 23reading پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی اورصدر عارف علوی سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

انتہائی مطلوب 1 ہزار 331 دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری

datetime 3  اگست‬‮  2022

انتہائی مطلوب 1 ہزار 331 دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری

لاہور( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے1331 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی۔ایف آئی اے کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق خیبر پختونخوا ہ پولیس کو سب سے زیادہ 850 دہشتگرد مطلوب ہیں، جبکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کو 118 دہشتگردوں کی تلاش ہے۔فہرست… Continue 23reading انتہائی مطلوب 1 ہزار 331 دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری

آصف زرداری کا فین ہو گیا ہوں، کامران اکمل

datetime 3  اگست‬‮  2022

آصف زرداری کا فین ہو گیا ہوں، کامران اکمل

لاہور (آن لائن )پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے پاکستان کے پسندیدہ سیاستدان کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔کامران اکمل سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟ جواب میں کرکٹر نے فورا کہا ‘میں تو آصف علی زرداری صاحب کا مداح ہوگیا ہوں’۔قومی کرکٹر… Continue 23reading آصف زرداری کا فین ہو گیا ہوں، کامران اکمل

آئی ایم ایف سے پاکستان کے لئے مثبت پیغام آ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف سے پاکستان کے لئے مثبت پیغام آ گیا

کراچی (آن لائن، این این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر10روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر13روپے تک سستا ہو گیا جبکہ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں بھی15روپے سے زائد… Continue 23reading آئی ایم ایف سے پاکستان کے لئے مثبت پیغام آ گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی) ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کیلئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چار رکنی قانونی ٹیم تشکیل دیدی۔چار رکنی قانونی ٹیم میں انور منصور،بیرسٹر علی ظفر،شاہ خاور اور فیصل چوہدری شامل ہیں، ٹیم کی سربراہی سابق اٹارنی جنرل انور منصور کرینگے۔قانونی ٹیم کو الیکشن کمیشن… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

نیویارک(آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اوپر جانے کے بعد پھر گر گئیں۔تیل پیدا کرنے والے ممالک نے قیمتیں بڑھنے کے بعد آئندہ لا ئحہ عمل پر غور کیا تھا،اب چین اور یورپ میں صنعتی پیداوار میں کمی کی بناپرتیل کی طلب میں بھی نمایاں کمی ہو گئی ہے ، بین الاقوامی… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

چین کے ساتھ کھڑے ہو کر پاکستان کا امریکہ کے خلاف بڑا قدم، چین کی ون چائنا پالیسی کی حمایت کر دی

datetime 3  اگست‬‮  2022

چین کے ساتھ کھڑے ہو کر پاکستان کا امریکہ کے خلاف بڑا قدم، چین کی ون چائنا پالیسی کی حمایت کر دی

بیجنگ (این این آئی)چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان کے ترجمان ما شیاو گوانگ نے کہا ہے کہ تائیوان کی علیحدگی “کی مذموم کوششوں میں ملوث ادارے”تائیوان ڈیموکریسی فانڈیشن”،”بین الاقوامی تعاون اور ترقیاتی فانڈیشن” “جمہوریت” اور ” تعاون و ترقی” کی آڑ میں عالمی براداری میں تائیوان کی علیحدگی کی کوشش کررہے ہیں… Continue 23reading چین کے ساتھ کھڑے ہو کر پاکستان کا امریکہ کے خلاف بڑا قدم، چین کی ون چائنا پالیسی کی حمایت کر دی

48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجیں، نواز شریف کی اتحادیوں کو ہدایت

datetime 3  اگست‬‮  2022

48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجیں، نواز شریف کی اتحادیوں کو ہدایت

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے قائدین کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجیں، نواز شریف کی اتحادیوں کو ہدایت