احمدیار/پاکپتن(این این آئی) سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں ٹھینگی سے براستہ محمدنگر درگاہ بابافرید الدین مسعودگنج شکرؒ حاضری کیلئے پروٹوکول کے بغیر روانہ ہوئے بتایاگیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خاں ٹھینگی ائیر بس کے زریعے آئے اوروہاں سے گاڑی میں سوار دربار بابافرید الدین مسعودگنج شکر ؒ پہنچے انہوں نے وہاں پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی بعدازاں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء دیوان عظمت سعید خاں سے ملاقات بھی کی۔