ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

غریب کی سواری پہنچ سے دور، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2022

غریب کی سواری پہنچ سے دور، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی) ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیا۔ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 پانچ ہزار مہنگی ہوکر 1 لاکھ 16 ہزار 500 کی ہوگئی۔ ہنڈا سی ڈی ڈریم 70 بھی پانچ ہزار روپے مہنگی ہوگئی جس کے بعد… Continue 23reading غریب کی سواری پہنچ سے دور، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

صدر عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت

datetime 1  اگست‬‮  2022

صدر عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے فیڈرل ٹیکس محتسب کے فیصلوں کے خلاف دائر کردہ 30 ایک جیسی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر مستقل لیکچررز کی تنخواہوں پر غیر منصفانہ اور غیر… Continue 23reading صدر عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت

سچ بولنا گناہ بنتا جارہا ہے، زبان کا غلط استعمال کیا جارہا ہے ،چوہدری شجاعت حسین کی سیاستدانوں کو متحد ہونے کی تاکید

datetime 1  اگست‬‮  2022

سچ بولنا گناہ بنتا جارہا ہے، زبان کا غلط استعمال کیا جارہا ہے ،چوہدری شجاعت حسین کی سیاستدانوں کو متحد ہونے کی تاکید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سیاست دانوں کو متحد ہونے کی تاکید کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ان کی رہائش گاہ میں آنے کی دعوت دے دی اور کہا ہے کہ میرے بیٹوں کے بارے میں کچھ باتیں کی گئیں اور الزامات لگائے گئے ،مجھے… Continue 23reading سچ بولنا گناہ بنتا جارہا ہے، زبان کا غلط استعمال کیا جارہا ہے ،چوہدری شجاعت حسین کی سیاستدانوں کو متحد ہونے کی تاکید

محکمہ موسمیات کی رواں ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی

datetime 1  اگست‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی رواں ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں کچھ دن ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، خلیج بنگال میں سے ایک اور سسٹم کراچی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی رواں ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی

ملک میں مہنگائی کا 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 1  اگست‬‮  2022

ملک میں مہنگائی کا 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور( این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 میں مہنگائی 24.9فیصد سے بڑھی جبکہ گزشتہ برس جولائی 2021میں مہنگائی 8.4کی سطح پر تھی ۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جولائی 2022 میں مہنگائی 24.9 فیصد سے بڑھی، جولائی 2008 میں ملک میں مہنگائی کی شرح 20.3 فیصد تھی۔ادارہ شماریات کے مطابق جون 2022… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کا 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، چیف جسٹس

datetime 1  اگست‬‮  2022

کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی تاہم ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے ، ہمارے اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا… Continue 23reading کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی،عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، چیف جسٹس

جرمنی پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو دے گا، معاہدہ ہو گیا

datetime 1  اگست‬‮  2022

جرمنی پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو دے گا، معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان اور جرمنی کے درمیان علاقائی انفراسٹرکچر فنڈ سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، جرمنی اس مد میں پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو کا فنڈ دے گا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان علاقائی انفراسٹرکچر فنڈ سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت جرمنی پاکستان… Continue 23reading جرمنی پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو دے گا، معاہدہ ہو گیا

وزیراعظم کاسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ ، غفلت کے ذمہ دار ڈپٹی کمشنرزاور تحصیلداروں سمیت متعدد بیوروکریٹس کو موقع پر معطل کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2022

وزیراعظم کاسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ ، غفلت کے ذمہ دار ڈپٹی کمشنرزاور تحصیلداروں سمیت متعدد بیوروکریٹس کو موقع پر معطل کر دیا

قلعہ سیف اللہ ،کوئیٹہ(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ ، ریلیف کیمپوں میں کھانا پانی نہ ملنے کی شکایات پر متعدد علاقوں کے ڈپٹی کمشنروں اور تحصیلداروں سمیت غفلت اور کوتاہی کے ذمہ دار بیوروکریٹس کو موقع پر معطل کرا دیا۔ وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کو… Continue 23reading وزیراعظم کاسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ ، غفلت کے ذمہ دار ڈپٹی کمشنرزاور تحصیلداروں سمیت متعدد بیوروکریٹس کو موقع پر معطل کر دیا

چوہدری پرویز الہٰی نے شہباز گل کو پنجاب کابینہ میں شامل کرنے سے انکار کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2022

چوہدری پرویز الہٰی نے شہباز گل کو پنجاب کابینہ میں شامل کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کابینہ کی تشکیل میں مداخلت کی کوشش، وزیر اعلی پرویز الہی نے شہباز گل کو شامل کرنے سے انکار کر دیا ، دونوں کے درمیان دیگر سیاسی معاملات میں بھی اختلاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے… Continue 23reading چوہدری پرویز الہٰی نے شہباز گل کو پنجاب کابینہ میں شامل کرنے سے انکار کر دیا