بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی رواں ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ماہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں کچھ دن ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، خلیج بنگال میں سے ایک اور سسٹم کراچی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست کی شام سے کراچی میں مون سون کا ایک اور اسپیل برس سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق کراچی میں معتدل بارشوں کا امکان رہے گا اور 8 سے 9 اگست تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ 12 سے 14 اگست کے دوران بھی شہر میں بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…