لاہور( این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2022 میں مہنگائی 24.9فیصد سے بڑھی جبکہ گزشتہ برس جولائی 2021میں مہنگائی 8.4کی سطح پر تھی ۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جولائی 2022 میں مہنگائی 24.9 فیصد سے بڑھی، جولائی 2008 میں ملک میں مہنگائی کی شرح 20.3 فیصد تھی۔ادارہ شماریات کے مطابق جون 2022 میں مہنگائی 21.3 فیصد تھی گزشتہ برس جولائی 2021 میں مہنگائی 8.4 فیصد تھی۔کہ اس سے قبل ادارہ شماریات نے بتایا تھا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ڈیزل 141.46 فیصد اور پیٹرول 119 فیصد مہنگا ہوا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں