سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے خلاف درخواست، عدالت سے بڑی خبر آ گئی
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پرسبطین خان اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لئے طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر اور جسٹس راحیل کامران پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپوزیشن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر… Continue 23reading سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے خلاف درخواست، عدالت سے بڑی خبر آ گئی