بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کی تین خالی نشستوں پر ن لیگ ، پی پی اور متحدہ میں اختلاف سامنے آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں قومی اسمبلی کی خالی 3نشستوں پر وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتں میں اختلافات سر اٹھانےلگے ۔قومی موقر نامے 92میں شائع وقاص باقر کی رپورٹ کےمطابق ایم کیو ایم اور ن لیگ نے 2 نشستیں دینے کا مطالبہ کر دیا جبکہ پیپلز پارٹی ملیر اور لیاری کی نشستیں چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔ تھریک انصاف کے ارکان اسمبلی عبد الشکور شاد، اکرم چیمہ اور کیپٹن جمیل کے استعفے منظور ہونے سے نشستیں خالی ہوئی ہیں ۔ پی ٹی آئی رہنما کی پی پی میں شمولیت کی صورت ان کا نام بھی ضمنی الیکشن کیلئے زیر غور ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…