ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ملکی سرمایہ کاردلبرداشتہ ہوکر پاکستان میں سرمایہ لگانے کی بجائے بیرون ملک سرمایہ منتقل کرنے لگے ، تشویشناک صورتحال

datetime 31  جولائی  2022

ملکی سرمایہ کاردلبرداشتہ ہوکر پاکستان میں سرمایہ لگانے کی بجائے بیرون ملک سرمایہ منتقل کرنے لگے ، تشویشناک صورتحال

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ ایک غیر ملکی اور غیر سرکاری ادارے ’’پراپرٹی کنسلٹنسی بیٹر ‘‘کے مطابق دبئی میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانیوں کا دس میں سے آٹھواں نمبر ہے۔ ملکی حالات سے دل برداشتہ سرمایہ دار پاکستان سے بیرون ممالک شفٹ ہورہے ہیں۔ جس… Continue 23reading ملکی سرمایہ کاردلبرداشتہ ہوکر پاکستان میں سرمایہ لگانے کی بجائے بیرون ملک سرمایہ منتقل کرنے لگے ، تشویشناک صورتحال

عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کر نا شروع کر دی

datetime 31  جولائی  2022

عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کر نا شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کے لیے نئی حکمت عملی بنائی ہے اور قانونی راستے ڈھونڈنے شروع کردئیے ہیں۔پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کر نا شروع کر دی

تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا، دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل

datetime 31  جولائی  2022

تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا، دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل

شیخوپورہ (این این آئی) شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا، دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل

مریم نواز نے وزیر خزانہ سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی

datetime 31  جولائی  2022

مریم نواز نے وزیر خزانہ سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ مفتاح بھائی! بجلی کے بِل پر ٹیکس واپس لیں۔ انہوںنے کہاکہ تاجر بھائی پریشان ہیں… Continue 23reading مریم نواز نے وزیر خزانہ سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی

24 گھنٹوں کے دوران سکھر بیراج سے 12 لاشیں برآمد

datetime 31  جولائی  2022

24 گھنٹوں کے دوران سکھر بیراج سے 12 لاشیں برآمد

سکھر ( آن لائن )گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکھر بیراج سے 12 افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔پولیس کے مطابق بالائی علاقوں سے سیلاب میں بہہ کر آنے والی مزید 4 لاشیں سکھر بیراج سے ملی ہیں۔ ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں بیراج سے 12… Continue 23reading 24 گھنٹوں کے دوران سکھر بیراج سے 12 لاشیں برآمد

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ 20 کلو کا تھیلا 1950 روپے کا ہو گیا

datetime 31  جولائی  2022

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ 20 کلو کا تھیلا 1950 روپے کا ہو گیا

پشاور (آن لائن )پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ 20 کلو کا تھیلا 1950 روپے کا ہو گیا

کابل اسٹیڈیم دھماکہ ،افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا

datetime 31  جولائی  2022

کابل اسٹیڈیم دھماکہ ،افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا

کابل (این این آئی)کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے حملے کے بعد افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے حملے کے بعد افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا ہے۔افغان کرکٹ لیگ… Continue 23reading کابل اسٹیڈیم دھماکہ ،افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا

پیازکے چھلکے کے ناقابلِ یقین طبی فوائد

datetime 31  جولائی  2022

پیازکے چھلکے کے ناقابلِ یقین طبی فوائد

لاہور(یواین پی)روزمرہ کے کھانے میں استعمال ہو نے والے پیاز کے چھلکے کے بھی ناقابلِ یقین طبی فوائد سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیاز کے چھلکوں میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی اور ای کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو فائبر ، فلینائڈس اور اینٹی آکسیڈیس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔صرف یہی… Continue 23reading پیازکے چھلکے کے ناقابلِ یقین طبی فوائد

امریکی سٹور نے 5791 پیکٹوں سے کمپنی کا نام لکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈبنا دیا

datetime 31  جولائی  2022

امریکی سٹور نے 5791 پیکٹوں سے کمپنی کا نام لکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈبنا دیا

مشیگن(این این آئی) امریکی ریاست مشیگن کے ایک مقامی اسٹور نے 5791 پیکٹوں سے کمپنی کا نام لکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپارٹن نیش نامی ایک فوڈ ڈسٹریبیوشن اور اسٹور کمپنی کا کہنا تھا کہ اس کے سمر انٹرنیوں کی ٹیم اور رضاکاروں نے 5791 پروڈکٹ پیکٹوں کا استعمال… Continue 23reading امریکی سٹور نے 5791 پیکٹوں سے کمپنی کا نام لکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈبنا دیا