مشیگن(این این آئی) امریکی ریاست مشیگن کے ایک مقامی اسٹور نے 5791 پیکٹوں سے کمپنی کا نام لکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپارٹن نیش نامی ایک فوڈ ڈسٹریبیوشن اور اسٹور کمپنی کا کہنا تھا کہ اس کے سمر انٹرنیوں کی ٹیم اور رضاکاروں نے 5791 پروڈکٹ پیکٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کمپنی کا نام اسپارٹن نیش لکھا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے ایک نگران بننے والے ریکارڈ کی تصدیق کے لیے موقع پر موجود تھے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ہانگ کانگ کی ایک کمپنی فری فرام فوڈز انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے پاس تھا۔ کمپنی نے یہ ریکارڈ 1111 پیکٹس کا استعمال کرتے ہوئے بنایا تھا۔کمپنی کی جانب سے ریکارڈ سازی کے لیے استعمال میں آنے والے پیکٹوں کو غیر منافع بخش ادارے کو خیرات کر دیا گیا۔
امریکی سٹور نے 5791 پیکٹوں سے کمپنی کا نام لکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈبنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































