جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کتنے ہفتوں میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے؟ عمران خان کی ارکان کو تیاری کرنے کی ہدایات

datetime 31  جولائی  2022

کتنے ہفتوں میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے؟ عمران خان کی ارکان کو تیاری کرنے کی ہدایات

لاہور(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے ۔انہوں نے ارکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ۔تفصیل کے مطابق لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی… Continue 23reading کتنے ہفتوں میں عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے؟ عمران خان کی ارکان کو تیاری کرنے کی ہدایات

5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا،شوکت ترین

datetime 31  جولائی  2022

5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا،شوکت ترین

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مفتاح میاں ابھی جولائی ختم نہیں ہوا، آپ نے پہلے ہی درآمدات کم کرنے کا اعلان کردیا، اگر یہ آپ کی کامیابی ہے تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading 5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا،شوکت ترین

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 31  جولائی  2022

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد/راولپنڈی ،لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ،قصور،ساہیوال،سرگودھا، خوشاب، بھکر، لیہ،میانوالی، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، مانسہرہ، ایبٹ آباد ،ہری پور ، دیر، سوات، پشاور،مردان، مالاکنڈ ، باجوڑ، لکی مروت، کو ہا ٹ، بنوں ،ٹانک کےمقامی ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلیات، مری،… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

نگران سیٹ اپ کے انٹرویو شروع ہو گئے، کون کون اس کا حصہ ہوں گے؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  جولائی  2022

نگران سیٹ اپ کے انٹرویو شروع ہو گئے، کون کون اس کا حصہ ہوں گے؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

نگران سیٹ اپ کے انٹرویو شروع ہو گئے، کون کون اس کا حصہ ہوں گے؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی رانا عظیم نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ نگران سیٹ اپ کے لئے انٹرویو شروع ہو گئے ہیں اور انٹرویو لینے والوں نے بہت… Continue 23reading نگران سیٹ اپ کے انٹرویو شروع ہو گئے، کون کون اس کا حصہ ہوں گے؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم وزارت دیے جانے کا امکان

datetime 31  جولائی  2022

فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم وزارت دیے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلی ہاؤس میں وزیراعلی چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی سے… Continue 23reading فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم وزارت دیے جانے کا امکان

رانا ثنا اللہ پنجاب جائیں گے لیکن واپس آئیں گے یا نہیں  اس کی گارنٹی نہیں دے سکتے، فواد چودھری

datetime 31  جولائی  2022

رانا ثنا اللہ پنجاب جائیں گے لیکن واپس آئیں گے یا نہیں  اس کی گارنٹی نہیں دے سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ چودھری فواد کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ پنجاب جائیں گے لیکن واپس آئیں گے یا نہیں اس کی گارنٹی نہیں دے سکتے۔ دوسری جانب آج فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا ایک حصہ مکمل… Continue 23reading رانا ثنا اللہ پنجاب جائیں گے لیکن واپس آئیں گے یا نہیں  اس کی گارنٹی نہیں دے سکتے، فواد چودھری

اگلے 6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائے گا، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 31  جولائی  2022

اگلے 6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائے گا، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا ایک حصہ مکمل ہوگیا اب دوسرا جلد مکمل ہو گا اگلے6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائےگا۔پنڈداد خان دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ غیرضروری طور پر سازش کر کے چلتے پاکستان… Continue 23reading اگلے 6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائے گا، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

ا س شخص کو کرسی کی کتنی ہوس ہے، خواجہ آصف کاعمران خان کے وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے پر رد عمل

datetime 31  جولائی  2022

ا س شخص کو کرسی کی کتنی ہوس ہے، خواجہ آصف کاعمران خان کے وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے پر رد عمل

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ا س شخص کو کرسی کی کتنی ہوس ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی صاحب عزت کسی… Continue 23reading ا س شخص کو کرسی کی کتنی ہوس ہے، خواجہ آصف کاعمران خان کے وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنے پر رد عمل

شہباز گل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مبینہ مالی اسکینڈل سامنے لے آئے ، حیران کن انکشاف

datetime 31  جولائی  2022

شہباز گل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مبینہ مالی اسکینڈل سامنے لے آئے ، حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پرالزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سابقہ دور میں بطور پیٹرولیم وزیر مبینہ طور پر ایک بھارتی کمپنی سے کنسلٹنسی کے نام پر پونے 14کروڑ روپے وصول کئے، اگر بطور وزیر پیٹرولیم کسی کمپنی کو… Continue 23reading شہباز گل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مبینہ مالی اسکینڈل سامنے لے آئے ، حیران کن انکشاف