پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

اگلے 6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائے گا، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 31  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا ایک حصہ مکمل ہوگیا اب دوسرا جلد مکمل ہو گا اگلے6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائےگا۔پنڈداد خان دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

فوادچوہدری نے کہا کہ غیرضروری طور پر سازش کر کے چلتے پاکستان کی ترقی روک دی گئی رجیم چینج نے ہماری کمر توڑ دی اور روپے کی قدرمیں تیزی سےکمی ہوئی عالمی سازش کےنتیجےمیں پاکستان کومصیبت کاشکارکیاگیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوام کی مدد سے غیرملکی سازش کو ناکام بنایا گیا عوامی طاقت کےبغیرعالمی سازش کو ناکام بنانا ممکن نہیں تھا عوام ملک کیلئے کسی بھی معاملے پر سمجھونہ نہیں کر سکتےہیں غربت اور برے حالات میں گزارہ ہو سکتا مگر غلامی میں نہیں ہم نے ہر معاملے پر امریکا سے پوچھنا ہے تو آزادی کیوں حاصل کی۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بڑے معرکے کی کامیابی پر تمام کارکنان کو مبارکبادد یتا ہوں ماضی میں اتنا بڑا انقلاب نہیں آیا جتنا بڑا عمران خان لایا ہے 4 ماہ کےاندرپی ٹی آئی نےملکی سیاست کاپانسہ پلٹ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…